جہاد سے فرار کا نقصان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم سودی کاروبار کرنے لگ جاو گے اور بیلوں کی دم پکڑے کھیتی باڑی میں مشغول ہو جاؤ گے اورجہاد کو چھوڑ دو گے تواللہ تم پر ذلت مسلط کردے گا اور اسے اس وقت تک دور نہیں کرے گا ،یہاں تک کہ تم اپنے دین (جہاد فی سبیل اللہ) کی طرف لوٹ آؤ۔ (صحیح حدیث۔ ابوداؤد)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں