یہ ظلم آخر کب تک؟؟؟
شمالی وزیرستان کے مختلف علا قوں پر پاکستانی جیٹ طیا روں کی بمباری سے سرکاری ذرائع کے مطابق 32افراد جبکہ مقامی ذرائع کے مطابق اسی سے زائد افراد جاں بحق ہو ئے ہیں ۔ بدھ کی علی الصبح پونے تین بجے ہو نے والی بمباری میں بویہ ، دیگان اور لانڈ محمد خیل جبکہ میرعلی میں حسو خیل، مو سکی ، عیسوڑی اور ہرمز میں مکانات کو نشانہ بنا یا گیا جن میں سب سے زیادہ نقصان موسکی گائوں میں ہوا جس میں مقامی لوگوں کے مطابق ایک ہی گھر میں سترہ افراد بشمول خواتین اور بچوں کے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔ شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر غیر معینہ مدت تک کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ جیٹ طیا روں کی بمباری کے بعد کوبرا اور گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ بھی کی جا رہی ہے ۔(ایک خبر)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں