منگل، 13 مئی، 2014

توحیدِ باری تعالٰی کا اقرار

پختہ اعتقادکے ساتھ گواہی دینا کہ اللہ تعالٰی کے سوا کوئی معبود نہیں ۔توحید کہلاتا ہے۔ کسی بھی عمل کی قبولیت کے لئے توحید بنیادی شرط ہے ۔

  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

فیس بک پر پسند کریں

Cancel