علامہ ابن ابطال رحمہ اللہ فرماتے ہیں
فقہا کا اس بات پر اجماع ہے کہ جو سلطان زبردستی حاکم بن بیٹھا ہو تو
اس
کی اطاعت واجب ہے اور اس کے ساتھ مل کر
جہاد بھی مشروع ہے اس کی اطاعت مسلح
بغاوت سے
بہتر ہے کیونکہ اسی طریقے میں خونریزی سے بچاؤ اور مصیبتوں کا
ازالہ ہے
(فتح الباری)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں