خلافت کے لئے اہل ہونے کے لئے فقہاء کے مقرر کردہ شرائط:
(1) مسلمان ہو۔
(2) بالغ ہو۔
(3) عا قل ہو۔
(4) آزاد ہو غلام نہ ہو۔
(5) مرد ہو۔
(6) علم شرعی کے ضروری مسائل سے آگاہ ہو۔
(7) عادل ہو (یعنی اس کے ذات میں فسق وفجور نہ ہو)۔
(8) بہادر اور جریح ہو۔
(9) جسمانی طور پر معذور یا کسی موذی بیماری میں مبتلا نہ ہو۔
(10) قریشی النسل ہو۔
(بحوالہ اسلامی خلافت اور اس کی ضرورت از استاذ الحدیث مولانا فضل محمد جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں