آپریشن ضرب عضب کبھی ناکام نہیں ہو سکتا
کیونکہ اسکا سارا خرچہ مفتی اعظم اوبامہ اٹھا رہے ہیں
آپریشن ضرب عضب کبھی ناکام نہیں ہو سکتا
کیونکہ اسکی کامیابی کیلئے شیخ و مولنا نریندرموودی نے سجدے اور دعائیں کی ہیں
آپریشن ضرب عضب کبھی ناکام نہیں ہو سکتا
کیونکہ مسلمانوں کے عظیم رہنما ڈیوڈ کیمرون اور ملکہ برطانیہ نے اسکی حمایت کی ہے
آپریشن ضرب عضب کبھی ناکام نہیں ہو سکتا
کیونکہ رمضان و روزہ سے محبت کرنے والے چین کے عظیم صدر نے پاک فوج کو مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے
آپریشن ضرب عضب کبھی ناکام نہیں ہو سکتا
کیونکہ پاک فوج کو اس آپریشن میں خالص مومنین اور مجاہدین امریکی ڈرونز کی مدد حاصل ہے
آپریشن ضرب عضب کبھی ناکام نہیں ہو سکتا
کیونکہ پاک فوج طالبان کو ختم کر کے وزیرستان میں شریعت نافذ کر دیگی جیسے پاکستان میں کی ہوئی ہے
آپریشن ضرب عضب کبھی ناکام نہیں ہو سکتا
کیونکہ پاک فوج اور امریکی مجاہدین کو افغانستان میں بھی طالبان کا خاتمہ کرنے کا تجربہ ہے
آپریشن ضرب عضب کبھی ناکام نہیں ہو سکتا
کیونکہ یہ آپریشن ایسی بہادر فوج کر رہی ہے جس نے ۱۹۷۱ میں بھارت کو نوے ہزار فوج کو سرنڈر کروایا تھا...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں