دعوتِ حق کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
اللہ رب العزت ہمارے صیام اور قیام کو اور تمام عبادات کو قبول فرمائے
خوشی کے اس موقع پرکفر کی جیلوں میں قیداپنے بھائیوں کو دعاؤں میں یادرکھیے
اہل غزہ و وزیرستان کو بھی اپنی دعاؤں میں نہ بھولیے۔
اللہ اس عیدکواُمت مسلمہ کے لئے خوشیوں اور مسرتوں کا باعث بنائے۔۔۔۔۔ آمین
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں