رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم
نے فرمایا:
’’جمعہ کے دن فرشتے مسجد کے دروازوں پر کھڑے ہوتے ہیں، پہلے پہل
آنے والوں کے نام لکھتے ہیں، لہٰذا جو شخص جمعہ کے دن جلدی آتا ہے، تو اس
کے لئے اونٹ کی قربانی کا اجر لکھتے ہیں۔ اس کے بعد آنے والوں کے لئے
بالترتیب گائے، مینڈھا، مرغی اور انڈے کی قربانی کا اجر و ثواب لکھا جاتا
ہے۔ اور جب امام منبر پر بیٹھ جاتا ہے تو فرشتے اپنے صحیفوں کو لپیٹ دیتے
ہیں اور بیٹھ کر ذکر سننے لگ جاتے ہیں‘‘۔
(متفق علیہ)۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں