پیر، 28 جولائی، 2014

دعوتِ حق کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی پُرخلوص مبارکباد


دعوتِ حق کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

اللہ رب العزت ہمارے صیام اور قیام کو اور تمام عبادات کو قبول فرمائے 
خوشی کے اس موقع پرکفر کی جیلوں میں قیداپنے بھائیوں کو دعاؤں میں یادرکھیے
 اہل غزہ و وزیرستان کو بھی اپنی دعاؤں میں نہ بھولیے۔
اللہ اس عیدکواُمت مسلمہ کے لئے خوشیوں اور مسرتوں کا باعث بنائے۔۔۔۔۔ آمین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

فیس بک پر پسند کریں

Cancel